اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اسلام آباد کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے 4 ججز کو بھی دھمکی آمیز خط موصول

03 Apr 2024
03 Apr 2024

(لاہور نیوز) لاہورہائیکورٹ کے 4 ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول ہو گئے۔

خطوط لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ججز جسٹس شجاعت علی خان، جسٹس عابد عزیز شیخ، جسٹس شاہد بلال اور جسٹس عالیہ نیلم کے نام بھجوائے گئے۔

دھمکی آمیز خطوط وصولی کی اطلاع کے بعد سی ٹی ڈی اور پولیس افسران لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے اور لاہور ہائیکورٹ کی سکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے، خط پہنچانے والے کوریئر کمپنی کے ملازم کو بھی پولیس نے حراست میں لے لیا جبکہ تینوں خطوط کو بھی  سی ٹی ڈی کی ٹیم نے قبضے میں لیکر سیل کردیا۔

واضح رہے گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججزکو مشکوک خطوط موصول ہوئے تھے جس کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کر لیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے