اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت نے پی آئی اے کا نیا بورڈ آف ڈائریکٹرز تشکیل دے دیا

25 Mar 2024
25 Mar 2024

(لاہورنیوز) حکومت نے پی آئی اے کا نیا بورڈ آف ڈائریکٹرز تشکیل دے دیا۔

قومی ایئر لائن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں نجی شعبے کے 5 نئے ڈائریکٹرز شامل ہیں، پانچ ماہ سے نامکمل قومی ایئرلائن کا 11 رکنی بورڈ مکمل ہوگیا، پی آئی اے نے سٹاک ایکسچینج کو خط بھیج کر آگاہ کر دیا، پی آئی اے کے بورڈ میں بیشتر نئے چہرے شامل ہیں۔

جاری کئے گئے مراسلہ کے مطابق بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تقرری تین سال کیلئے کی گئی ہے، ڈاکٹر اقدس افضل، صاحبزادہ رفعت رؤف، حارث چودھری، ندیم کرامت اور طاہرہ رضا پی آئی اے کے بورڈ میں شامل ہیں۔سیکرٹری ایوی ایشن، فنانس، نجکاری اور پی آئی اے کے سی ای او بورڈ کے رکن کے طور پر شامل ہیں، پی آئی اے کے اہم فیصلوں کے لئے بورڈ کا ہونا لازمی تھا۔

نجکاری کے لئے بورڈ کا مکمل ہونا بھی انتہائی ضروری ہے، دو پرانے بورڈ ارکان اسلم خان اور زاہد ابراہیم کو پی آئی اے کے بورڈ میں برقرار رکھا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے