اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سوئی ناردرن نے گیس کی قیمت میں تیسرا بڑا اضافہ مانگ لیا

24 Mar 2024
24 Mar 2024

(لاہور نیوز) سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے ایک ہی سال میں گیس کی قیمتوں میں تیسرا بڑا اضافہ مانگ لیا۔

ذرائع کے مطابق سوئی ناردرن کمپنی نے گیس کی فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت 4489 روپے تجویز کی ہے، گیس کی قیمت بڑھنے سے بلوں میں اوسطا 155 فیصد تک مزید اضافہ ہو گا، اس سے پہلے ایک سال میں گیس کی قیمت میں 600 فیصد تک اضافہ ہو چکاہے تاہم نیا اضافہ یکم جولائی سے لاگو ہو گا۔

گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) میں کل سماعت ہو گی، گیس قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ کرنا ہے یا نہیں تمام  سٹیک ہولڈرز کا مؤقف سننے کے بعد فیصلہ کیا جائےگا۔

 دوسری جانب لاہورچیمبرز اور اپٹمانے گیس ٹیرف میں مزیداضافےکوظلم زیادتی قراردیتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ کل کی سماعت میں اس کی شدید مخالفت کی جائے گی۔

نائب صدر لاہورچیمبر عدنان بٹ کا کہنا ہے کہ گیس قیمتوں میں  اضافے کو مسترد کرتے ہیں، پہلےہی گیس دنیا بھر کے مقابلے میں یہاں مہنگی ہے، مزیدگیس مہنگی ہوئی توفیکٹریاں بند ہو جائیں گی۔

ادھراپٹما رہنماؤں  کا کہنا ہے کہ سوئی ناردرن حکام سے پوچھا جائےان کی کیا کارکردگی ہے، ہم تو گیس، بجلی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کررہے ہیں، قیمتوں کو بڑھانے کے بجائے کم کیا جانا چاہئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے