اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گندم کی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ قیمت مقرر کرنے کی نئی تجویز

24 Mar 2024
24 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب کے محکمہ خوراک نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی حکومت کو گندم کی نئی فصل کی فی من امدادی قیمت کم سے کم 3280 روپے اور زیادہ سے زیادہ قیمت 4100 روپے مقرر کرنے کی تجویز پیش کر دی ۔

محکمہ خوراک پنجاب نے حکومت کو قیمت مقرر کرنے سے متعلق  جو تجویز پیش کی ہے اس کے مطابق گندم کی فن من قیمت زیادہ سے زیادہ  4100 روپے مقرر کی جانی چاہئے جبکہ کم سے کم قیمت 3200 روپے فی من مقرر کی جائے۔ پنجاب کابینہ کے اجلاس میں اس تجویز کا جائزہ لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے