اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ اور اقتصادی امور میں 10 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کیلئے معاہدے

23 Mar 2024
23 Mar 2024

(لاہورنیوز) سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ اور اقتصادی امور کے درمیان 10 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کیلئے معاہدے طے ہو گئے۔

سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کے وفد نے وزیر اقتصادی امور احد چیمہ سے ملاقات کی، وزیر اقتصادی امور نے صحت، توانائی، انفراسٹرکچر میں تعاون کو سراہا۔اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں شونٹر ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے 66.00 ملین اور جاگراں IV ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے 41.00 ملین ڈالر قرض کے معاہدوں پر دستخط ہوئے۔

سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ایس ایف ڈی نے معاہدوں پر دستخط کیے، دونوں پاور پراجیکٹس کی پیداواری بجلی کونیشنل گرڈ میں منتقل کیا جائے گا۔ایس ایف ڈی وفد کی جانب سے پاکستان کیلئے حمایت جاری رکھنے کا یقین دلایا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے