اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا

22 Mar 2024
22 Mar 2024

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کا اختتام منفی زون میں ہوا، سٹاک مارکیٹ میں 265 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے باعث 100 انڈیکس 65 ہزار 151 پوائنٹس پر بند ہوا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 65 ہزار 417 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 4 ارب 14 کروڑ 10 لاکھ 76 ہزار 140 روپے مالیت کے 8 کروڑ 30 لاکھ 27 ہزار 726 شیئرز کا لین دین ہوا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے