اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

رواں مالی سال کے آٹھ ماہ میں بیرونی قرضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

22 Mar 2024
22 Mar 2024

(ویب ڈیسک) اقتصادی امور ڈویژن نے رواں مالی سال کے 8 ماہ میں لیے گئے بیرونی قرضوں کی تفصیلات جاری کردیں۔

اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کو 6 ارب 67 کروڑ 80 لاکھ ڈالر بیرونی قرض حاصل ہوا، رواں مالی سال پاکستان نے 17 ارب 38 کروڑ ڈالر سے زیادہ بیرونی قرضوں کا تخمینہ لگایا ہے، پاکستان کو اب تک بجٹ تخمینے سے کم قرض موصول ہوا ہے۔

پاکستان کو جولائی تا فروری 84 کروڑ 80 لاکھ ڈالر دو طرفہ قرض موصول ہوا، سعودی عرب نے پاکستان کو 59 کروڑ 51 لاکھ ڈالر تیل کی سہولت کیلئے فراہم کئے، چین نے پاکستان کو 6 کروڑ 73 لاکھ ڈالر سے زیادہ کا قرض دیا۔

نیا پاکستان سرٹیفکیٹ سے 68 کروڑ 68 لاکھ ڈالر سے زیادہ حاصل کئے گئے جبکہ 2 ارب ڈالر ٹائم ڈیپازٹ کے تحت پاکستان کو موصول ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے