اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

غزالی سلیم بٹ کا اقبال ٹاؤن مارکیٹ کا دورہ ، سبزیوں و پھلوں کی قیمتوں کا جائزہ

22 Mar 2024
22 Mar 2024

(ویب ڈیسک) چیئرمین ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ کمیٹی لاہور غزالی سلیم بٹ نے اقبال ٹاؤن مارکیٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سبزیوں و پھلوں سمیت اشیائے خورونوش کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لیا۔

چیئرمین ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ کمیٹی لاہور غزالی سلیم بٹ کے اقبال ٹاؤن مارکیٹ کے دورے کے دوران ایم پی اے محمد انس ، اسسٹنٹ کمشنر سٹی رائے علی بابر اور اے ڈی سی ایف اینڈ پی عمر مقبول بھی ہمراہ تھے ۔

غزالی سلیم بٹ نے سبزیوں و پھلوں سمیت دیگراشیائے خورونوش کے نرخ اور معیار کا جائزہ لیا جبکہ مختلف سٹالز پر موجود خریداروں سے اشیاء کی قیمتوں اور معیار کے بارے بھی دریافت کیا ۔

اس موقع پر پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت شجرکاری بھی کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے