اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہاکی فیڈریشن میں عہدوں کی جنگ، تنازعات شدت اختیار کرگئے

21 Mar 2024
21 Mar 2024

(لاہورنیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن میں عہدوں کی جنگ، تنازعات شدت اختیار کر گئے۔

ایک فیڈریشن کے دو الگ الگ صدور منتخب ، دونوں کی جانب سے اپنا انتخاب قانونی ہونے کا دعویٰ، زبوں حالی کے شکار قومی کھیل میں تنازعات کیا رخ اختیار کریں گے ، آنے والے دنوں میں واضح ہو گا۔

دو دن قبل کراچی میں ہاکی فیڈریشن کے کانگریس اجلاس میں شہلا رضا کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب کیا گیا تھا، آج اسلام آباد میں ہاکی فیڈریشن کے کانگریس اجلاس میں سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے نامزد کردہ میر طارق حسین بگٹی صدر منتخب ہو گئے۔

طارق بگٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کا حقیقی صدر ہوں، متوازی ہاکی فیڈریشن بنانے والوں سے پوچھ گچھ ہو گی۔دوسری جانب شہلا رضا کا کہنا ہے کہ کانگریس نے مجھے صدر منتخب کیا ہے، مخالفوں کی کوئی حیثیت نہیں، معاملہ وزیراعظم کے سامنے رکھیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے