اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم پیرس اولمپکس کی تیاری کس ملک میں کریں گے؟اہم خبر سامنے آگئی

21 Mar 2024
21 Mar 2024

(ویب ڈیسک) گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم پیرس اولمپکس کی تیاری جنوبی افریقا میں کریں گے

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک بیان میں گولڈ  میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم  نے واضح کیا کہ گھٹنے کے آپریشن کے بعد اب دوبارہ جم ورک شروع کررکھاہے، جنوبی افریقا میں جیولین تھرو کے ماہر کوچ کی نگرانی میں ٹریننگ سے یقین ہے کہ پہلے سے زیادہ بہتر تھرو کرسکوں گا۔

ارشد ندیم نے کہا ایشین گیمز میں انجری کی وجہ سے ایونٹ سے دستبردار ہونے کا دکھ ہے ،تاہم اب یہ ہی ٹارگٹ ہے کہ اولمپکس میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیت کر ملک کی نیک نامی میں اضافہ کرپاؤں۔

دوسری جانب ارشد ندیم کے پاکستانی کوچ سلمان اقبال کا موقف ہے کہ جنوبی افریقہ میں اُس سینٹر میں ارشد ٹریننگ کریں گے جس کا رخ دنیا کے تمام بڑے اتھلیٹس کرتےہیں۔ ماضی میں بھی ارشد وہاں چند ہفتے وقت گزار چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے