اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

یوٹیلیٹی سٹورزکو چینی کی خریداری میں بڑادھچکا لگ گیا، ٹینڈرمنسوخ

21 Mar 2024
21 Mar 2024

(لاہورنیوز )یوٹیلیٹی سٹورزکارپوریشن کو چینی کی خریداری میں بڑادھچکا لگ گیا، 45 ہزارمیٹرک ٹن چینی خریداری کا ٹینڈرمنسوخ ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق رمضان میں ممکنہ قلت پرقابوپانے کیلئےچینی خریداری کاٹینڈرجاری کیا گیا تھا، یوٹیلیٹی سٹورز انتظامیہ کی جانب سے چینی کی مہنگی بولی کےباعث ٹینڈرمنسوخ کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ یوٹیلیٹی سٹورز کو کم سےکم بولی142روپےفی کلو کے حساب سےموصول ہوئی جو اخراجات ملاکر فی کلو چینی155 روپےمیں پڑنی تھی۔

دوسری جانب یوٹیلیٹی سٹورز انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کارپوریشن کے پاس چینی کاوافر ذخیرہ موجود ہے، یوٹیلیٹی سٹورز کا دعوی ٰ ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورزکارپوریشن نے45 ہزارمیٹرک ٹن ٹینڈر کےتحت بولیاں طلب کی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے