اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعظم کی بجلی چوروں کیخلاف سخت سے سخت کارروائی کی ہدایت

21 Mar 2024
21 Mar 2024

(ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ، انسداد منشیات و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی۔

وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ کی ملاقات میں وزارت داخلہ، وزارت انسداد منشیات، پاکستان کرکٹ بورڈ کے امور اور ملکی سکیورٹی صورتحال پر بات چیت ہوئی، وزیر داخلہ نے ملک بھر میں بجلی چوری کی روک تھام کے حوالے سے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کو دیئے گئے ٹاسک کے حوالے سے وزیراعظم کو تفصیلی آگاہ کیا۔

وفاقی وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ایف آئی اے اور نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کی مجوزہ اصلاحات اور ری سٹرکچرنگ پلان پر بھی بریفنگ دی، وزیراعظم نے کہا کہ بجلی چوروں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے اور کسی قسم کی کوئی نرمی نہ برتی جائے۔

وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ کی ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے