اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لاہور سمیت پنجاب بھرمیں گراں فروشی کے واقعات بڑھ گئے

21 Mar 2024
21 Mar 2024

(ویب ڈیسک) سابقہ دور حکومت کی نسبت اس رمضان میں گراں فروشی کے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

رپورٹ  کے مطابق رمضان المبارک کے دوران گراں فروشی کی 42 ہزار کیس سامنے آئے ہیں۔ لاہور اور پنجاب بھر میں 3 ہزار سے زائد افراد گرفتار کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ لاہور اور پنجاب بھر میں 4 لاکھ سے زائد کی تعداد میں انسپکشن کی گئی، انسپکشن کے دوران گراں فروشی کے 42 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ لاہور اور پنجاب بھر میں اب تک 1 ہزار سے زائد افراد کے خلاف ایف آر آئی کا اندراج ہوا۔ گراں فروشی کرنے والوں کے خلاف 3 کروڑ 88 لاکھ روپے جرمانے کیے گئے۔

واضح رہے کہ پچھلے سال ماہ رمضان کے پہلے ایک ہفتے میں 5 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے