اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 9:بہترین کھلاڑیوں کی فہرست تیار کر لی گئی

21 Mar 2024
21 Mar 2024

(ویب ڈیسک) سلیکشن کمیٹی نے پی ایس ایل سیزن 9 کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست تیار کر لی ہے جس کے ناموں کا اعلان جلد متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی 25 سے 28 کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ کیلئے کاکول اکیڈمی میں مدعو کرے گی۔

چیف سلیکٹر وہاب ریاض تمام کھلاڑیوں کے ناموں پر چیئرمین پی سی بی سے مشاورت مکمل کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کی منظوری کے بعد 25 مارچ سے 8 اپریل تک قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ منعقد ہو گا۔ کیمپ میں اعظم خان، عباس آفریدی، عرفان اللہ نیازی، صائم ایوب، اسامہ میر،ابرار احمد، سعود شکیل، جہانداد خان، خواجہ نافع ، صاحب زادہ فرحان،عامر جمال،محمد علی، حنین شاہ کو بھی مدعو کیا جا سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے