اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اقتصادی سفارت کاری پاکستان کو مضبوط کرے گی: اسحاق ڈار

20 Mar 2024
20 Mar 2024

(لاہورنیوز) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اقتصادی سفارت کاری پاکستان کو مضبوط کرے گی۔

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ بیرون ملک پاکستانی مشنز کو سرمایہ کاروں کو راغب کرنے پر توجہ دینی چاہئے، روایتی سفارت کاری کے ساتھ ساتھ پاکستان کو موجودہ حالات کے پیش نظر اقتصادی سفارت کاری کو ترجیح دینے کی ضرورت ہے۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ تمام سٹیک ہولڈرز بشمول وزارتوں کو پاکستان کو اندرونی اور بیرونی طور پر مضبوط کرنے کے لئے ٹیم سپرٹ کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے، پاکستان مشکل وقت سے گزر رہا ہے، تاہم موجودہ حکومت عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔

وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان باہمی تعاون کے لئے شراکت داروں کے ساتھ کام کرنے کا خواہش مند ہے۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار 21 مارچ کو برسلز میں ہونے والی پہلی نیوکلیئر انرجی سمٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے