اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعظم سمیت وفاقی کابینہ کا تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ

20 Mar 2024
20 Mar 2024

(ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، وزیراعظم سمیت کابینہ ارکان نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا۔

کابینہ ارکان نے تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ حکومتی کفایت شعاری کی ترویج کے تناظر میں کیا، وزیراعظم نے کابینہ ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میثاق معیشت کے ساتھ میثاق یکجہتی کی بھی ضرورت ہے۔

وفاقی کابینہ نے میر علی کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے لئے فاتحہ خوانی کی، کابینہ نے ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کا بھی عزم کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پوری قوم میر علی کے شہداء کو سلام پیش کرتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے