اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

جاپانی کمپنیاں پاکستان میں اقتصادی مواقع سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں، صدر زرداری

20 Mar 2024
20 Mar 2024

(لاہورنیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جاپانی کمپنیاں پاکستان کی وسیع مارکیٹ اور اقتصادی مواقع سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔

صدر آصف علی زرداری سے پاکستان میں جاپان کے سفیر نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران صدر مملکت آصف زرداری نے پاکستان اور جاپان کے درمیان تعاون کو وسعت دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ جاپان اپنی ضروریات کیلئے پاکستانی افرادی قوت سے فائدہ اٹھا سکتا ہے، جاپانی آٹو موبل کمپنیاں پیداوار کو وسعت دے کر اپنی برآمدات بڑھا سکتی ہیں۔

اس موقع پر جاپانی سفیر نے کہا کہ جاپانی کمپنیاں پاکستان میں دستیاب مواقع میں دلچسپی رکھتی ہیں، جاپانی سفیر نے باہمی فائدے کیلئے تعلقات کو وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔جاپانی سفیر نے آصف زرداری کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور وزیراعظم نارو ہیتو کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے