اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر میں بادلوں کا ڈیرہ،بارش سے متعلق اہم پیشگوئی

13 Mar 2024
13 Mar 2024

(ویب ڈیسک) لاہور میں بادلوں کا بسیرا ،بہار کے جھونکوں میں درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ،زیادہ سے زیادہ 21 ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا۔

شہر میں بادلوں کا بسیرا ہو گیا،ٹھنڈی ہواؤں نے بہار کے رنگ بکھیر دیے۔مطلع جزوی طور پر آبر الود رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ زیادہ سے زیادہ 21 ڈگری تک جانے کے امکانات ظاہر ہوا۔ ہوا میں نمی کا تناسب 81 فیصد ہے ۔ ہوا 5 کلو میٹر کی رفتار سے چل رہی ہے ۔

 محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کے امکانات ظاہر کر دیے گئے۔رمضان کا پہلا عشرہ شہر کا مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے امکانات ،عالمی فضائی آلودگی کی درجہ بندی میں لاہور سر فہرست ہے۔

ایئر کوالٹی انڈکس کی مجموعی شرح 299 ریکارڈ ہوئی۔ فیز8-ڈی ایچ اے 229،کوٹ لکھپت 301,سید مراتب علی روڈ204,یو ایس قونصلیٹ 231،فدا حسین ہاؤس 211 ایئر کوالٹی انڈکس ریکارڈ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے