اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اڈیالہ جیل میں عمومی طور پر سکیورٹی تھریٹ ہے: عظمیٰ بخاری

12 Mar 2024
12 Mar 2024

(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں عمومی طور پر سکیورٹی تھریٹ ہے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں بہت سیریس تھریٹ الرٹ ہے جس کی تحقیق جاری ہے، اڈیالہ جیل کے حوالے سے تھریٹ انتہائی سنجیدہ ہے، کچھ دن پہلے پکڑے گئے دہشت گردوں کے پاس اڈیالہ جیل کے نقشے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کسی اور جیل میں بانی پی ٹی آئی کو منتقل کرنے کی میرے پاس کوئی اطلاعات نہیں، دو ہفتوں میں سکیورٹی کو بہتر کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے