اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نوازشریف کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز لاہور پہنچ گئے

12 Mar 2024
12 Mar 2024

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے دونوں صاحبزادے لاہور پہنچ گئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دونوں بھائی حسن نواز اور حسین نواز ترکش ایئر کی پرواز 714 سے استنبول سے آج لاہور پہنچے ہیں، نواز شریف نے بیٹوں اور ان کے اہلخانہ کا استقبال کیا۔

حسن نواز اور حسین نواز نے لاہور آمد پر اپنے والد میاں نوازشریف اور بہن وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی۔

یاد رہے کہ حسن اور حسین نواز 14 مارچ کو احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے