اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل میں شریک انگلش کرکٹر نے آئی پی ایل چھوڑ دی

12 Mar 2024
12 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے جیسن رائے نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 سے دستبرداری کے فیصلے کی وجہ بتا دی۔

انگلش کرکٹر جیسن رائے نے کہا کہ خاندان کے ساتھ وقت گزارنے کیلئے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا کیونکہ رواں سال جنوری سے اپنی فیملی کے ساتھ وقت نہیں گزار سکا ہوں۔

انگلش کرکٹر نے اپنی موجودہ فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کیلئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا ہے۔

واضح رہے کہ یہ تیسرا موقع ہے کہ انگلش کرکٹر جیسن رائے نے آئی پی ایل نہ کھیلنے کا اعلان کیا ہو، اس سے قبل 2022 اور 2020 میں بھی نجی مصرفیات کے باعث وہ ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے