اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ٹیم کی کوچنگ: شین واٹسن نے بھاری معاوضہ طلب کرلیا

12 Mar 2024
12 Mar 2024

(ویب ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈکوچ شین واٹسن نے پاکستان کی کوچنگ کیلئے بڑی رقم کا مطالبہ کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈکوچ شین واٹسن نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلئے ایک کروڑ روپے کی مانگ کی ہے جبکہ وہ اس دوران عہدے پر رہتے ہوئے زیادہ تر وقت خاندان کے ساتھ گزارنے کے خواہاں ہیں۔

قوی امکان ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے معاملات شین واٹسن کے ساتھ طے نہ پائیں۔

قبل ازیں سابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر بھی قومی ٹیم کی کوچنگ کیلئے وقت نہیں نکال رہے تھے جبکہ انہیں بھی کوچنگ کی مد میں پی سی بی لاکھوں روپے ادا کررہا تھا۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے باعث مکی آرتھر سمیت فیلڈنگ کوچ گرانٹ بریڈبرن کو فارغ کردیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے