اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لاہور قلندرز کے باولرسکندر رضا بھی جرمانے کی زد میں آگئے

11 Mar 2024
11 Mar 2024

(ویب ڈیسک) لاہور قلندرز کے سکندر رضا پر امپائر کے فیصلے پر اختلاف ظاہر کرنے پر پی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کی لیول ون کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق اتوار کی شب نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ کے دوران یہ واقعہ پیش آیا۔سکندر رضا نے کھیل کے دوران 3  مختلف مواقع پر اپنے بازو اٹھائے، سر ہلایا اور اشارہ کیا کہ ڈیلیوری کو وائیڈ بال کہا جانا چاہیے تھا۔

ان کا یہ عمل آرٹیکل 2.8 کی خلاف ورزی رہا جو ایک کھلاڑی کے خلاف امپائر کے فیصلے پر اختلاف ظاہر کرتا ہے۔ آن فیلڈ امپائرز کرس گیفانی اور راشد ریاض نے سکندر رضا پر الزام عائد کیا جبکہ میچ ریفری علی نقوی نے جرمانہ عائد کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے