اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.70 قیمت فروخت : 40.77
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 335.30 قیمت فروخت : 335.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 386.95 قیمت فروخت : 387.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.01 قیمت فروخت : 198.37
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.88 قیمت فروخت : 207.25
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.58 قیمت فروخت : 74.71
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.68 قیمت فروخت : 76.82
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.95 قیمت فروخت : 919.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 555000 دس گرام : 475800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 508746 دس گرام : 436147
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 12000 دس گرام : 10299
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

گزشتہ روز میچ میں شکست کے بعد شاہین کی لب کشائی،کپتان کا کھلاڑیوں کو اہم پیغام

11 Mar 2024
11 Mar 2024

(ویب ڈیسک)لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے الوداعی خطاب کرتے ہوئے ٹیم کے کھلاڑیوں کو پیغام دیا کہ کھلاڑی باہر کی باتوں پر دھیان نہ دیں، باہر والے کبھی انہیں اونچا دیکھنا نہیں چاہتے۔

تفصیلات کےمطابق شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھاکہ ہمیشہ اپنے ملک کو ترجیح دیں، کھلاڑی گراؤنڈ سے دھوکے بازی نہ کریں کیونکہ گراؤنڈ سے ہی ان کا کیرئیر وابستہ ہے۔لاہور قلندرز کے حوالے سے شاہین کا کہنا تھا کہ سورج کی روشنی ہمیشہ رہتی ہے، اس بار سورج کے آگے بادل چھا گئے، تمام کھلاڑی پاکستان اور قلندرز کی روشنی ہیں۔

انہوں نے کھلاڑیوں کو تلقین کی کہ ہمیشہ فخر کے ساتھ کھیلیں، اگر ایکسکیوز کریں گے تو اسٹار نہیں بن سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے