اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 9: پشاور زلمی کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 147 رنز کا ہدف

11 Mar 2024
11 Mar 2024

(لاہور نیوز)ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن نائن کے 29 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 147 رنز کا ہدف دے دیا۔

کراچی کنگز کی ٹیم مقابلے سے پہلے ہی باہر ہو چکی ہے اور آج اس کا آخری میچ ہے، ہوم کراؤڈ کے سامنے میچ جیت کر کنگز کی ٹیم اپنی ساکھ بچانے میں کامیاب ہو سکتی ہے۔

واضح رہے کہ پلے آف لائن اَپ پہلے ہی فائنل ہو چکی ہے، بظاہر اس میچ کی ٹورنامنٹ کے لیے زیادہ اہمیت نہیں ہے تاہم پشاور زلمی کے لیے ٹاپ ٹو میں جگہ بنانے کا بہترین موقع ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے