اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عمر اکمل نے نوجوان کرکٹرز کو اہم مشورہ دے دیا

09 Mar 2024
09 Mar 2024

(ویب ڈیسک)سابق کرکٹر عمر اکمل نے نوجوان کرکٹر کو مشورہ دیا ہے کہ جن نوجوان کھلاڑیوں کا سیزن اچھا جا رہا ہے وہ ایک سیزن پر اکتفا نہ کریں۔

رپورٹ کےمطابق اپنے ایک بیان میں عمر اکمل کا نوجوان کھلاڑیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہناتھا کہ یہ مت سمجھیں کہ ایک سیزن کی وجہ سے ان کے اگلے دو سیزن پکے ہو گئے، یہ یاد رکھیں کہ کرکٹ کسی کی نہیں، یہاں سب چڑھتے سورج کو سلام کرتے ہیں۔

 

انہوں نے کہا کہ اس وقت ٹریننگ کر رہا ہوں، کلب میچز کھیل رہا ہوں اور فٹنس پر فوکس ہے، مضبوط انداز میں کم بیک کروں گا۔پی ایس ایل میں میری کارکردگی اچھی رہی ہے، فرنچائزز نے کیوں منتخب نہیں کیا، یہ ان کی مرضی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے