اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اہم کھلاڑیوں کی عدم دستیابی ناکامیوں کی وجہ بنی: عاقب جاوید

09 Mar 2024
09 Mar 2024

(لاہورنیوز) لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا کہ پی ایس ایل سیزن 9 کے ڈرافٹ میں شامل کئی اہم کھلاڑی ہمیں دستیاب نہیں، انکی عدم موجودگی ناکامیوں کی وجہ بنی۔

نیشنل سٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کبھی سوچا نہیں تھا کہ پی ایس ایل میں بطور دفاعی چیمپئن ایسی شروعات ہوگی، ناکامی کا سوچ کر کبھی بھی ایونٹ کی شروعات نہیں کی جاتی۔عاقب جاوید نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کبھی بھی کچھ بھی ہو سکتا ہے، ایک ایک ہیرا تراشتے ہوئے 2021 میں ہماری ٹیم پوری ہوئی، فخرزمان، حارث رؤف ، راشد خان جیسے کھلاڑی ہمیں ملے۔

انہوں نے کہا کہ دس دن میں چھ میچ ہم نے کھیلے ہم نے کچھ میچز میں بہت برا کھیلا جبکہ کچھ میں  میچز ہم بہت کلوز گئے، راشد خان کا نہ ہونا بہت بڑا نقصان ہے، حارث، ڈیوڈ اور راشد خان جیسے کھلاڑی نہ ہوں  تو فرق تو آئے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے