اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ازیکا ڈینیل کا سرخ بولڈ لباس میں فوٹوشوٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز

06 Mar 2024
06 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ازیکا ڈینیل کے سرخ بولڈ لباس میں فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔

حال ہی میں نشر ہونے والے ڈرامہ سیریل "میں" سمیت مختلف ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ ازیکا ڈینیل نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر پوسٹ جاری کی جس میں انہیں دلکش انداز میں دیکھ کر مداح اپنا دل ہار بیٹھے۔

مذکورہ فوٹو شوٹ میں اداکارہ ازیکا ڈینیل سرخ رنگ کے بولڈ لباس میں دھوم مچاتی دکھائی دیں جبکہ ہاتھوں میں گلدستہ تھامے مختلف پوز دیتے ہوئے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا رہی ہیں۔

تصاویر سامنے آتے ہی فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچ گیا جبکہ اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے