اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دو ہفتے کیسے گزرے؟ ثانیہ مرزا نے پوسٹ شیئر کردی

06 Mar 2024
06 Mar 2024

(ویب ڈیسک) سابق بھارتی ٹینس سٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے پوسٹ شیئر کرکے بتایا ہے کہ ان کے گزشتہ دو ہفتے کیسے گزرے۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام ثانیہ مرزا نے تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں دوستوں، بیٹے اذہان مرزا ملک اور بھانجی کے ساتھ خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

ثانیہ مرزا نے لکھا کہ ’دو ہفتے کیمرہ رول ان تمام چیزوں کے ساتھ جو مجھے پسند ہیں۔

تصاویر میں ثانیہ مرزا جم میں موجود ہیں، دوستوں کے ساتھ خوشگوار موڈ میں تصاویر بنوا رہی ہیں۔

واضح رہے کہ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی تصدیق اس وقت ہوئی تھی جب شعیب ملک نے ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی تھی۔

مرزا خاندان نے تصدیق کی کہ دونوں مہینوں پہلے الگ ہو گئے تھے اور اپنی زندگی کے اس حساس دور میں مشہور شخصیت کے لیے رازداری کی درخواست کی تھی۔

ملک اور مرزا کی شادی 2010 میں ہوئی اور ان کا ایک 5 سال کا بیٹا اذہان  ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے