اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹرز کو کاکول میں فوجی ٹریننگ کروائی جائے گی

06 Mar 2024
06 Mar 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹرز مستقبل کے چیلنجوں کی تیاری کیلئے فوجی ٹریننگ کریں گے جب کہ رمضان المبارک میں بھی مشقیں ہونگی۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کرکٹرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں ایچ بی ایل پی ایس ایل9میچز کے دوران میں نہیں سمجھتا کہ آپ میں سے کسی نے سٹینڈز میں چھکا لگایا ہو، سوچتا تھا کہ ایسا کوئی غیر ملکی بیٹر ہی کرے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے پی سی بی حکام سے کہا ہے کہ کرکٹرز کی فٹنس تیزی سے بہتر بنانے کیلئے پلان بنائیں، نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان آرہی ہے، ٹیم کوانگلینڈ، آئرلینڈ اورورلڈکپ کیلئے امریکا اور ویسٹ انڈیز جانا ہے، ٹریننگ کیلئے وقت نکالنا مشکل تھا تاہم 25مارچ سے 8 اپریل تک کرکٹرز کا کاکول(ملٹری اکیڈمی) میں کیمپ لگے گا،ہم کوچنگ سٹاف کی تقرری کیلئے بھی رابطے میں ہیں، بہترین دستیاب افراد کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔

یاد رہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل9 سمیت کھلاڑیوں کی 6 ماہ تک نان سٹاپ کرکٹ ہے،کیمپ کے دوران رمضان المبارک بھی ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے