اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نوح دستگیر بٹ کے نیشنل پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں 2 نئے ریکارڈز

06 Mar 2024
06 Mar 2024

(ویب ڈیسک) کامن ویلتھ گیمز گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ نے نیشنل پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں 2 نئے ریکارڈز بنا ڈالے۔

لاہور میں ہونے والی نیشنل پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں نوح دستگیر بٹ نے اسکواٹ میں 330 کلو گرام اور بینچ پریس میں 208 کلو وزن اٹھا کر اپنے ہی قومی ریکارڈ توڑ دیے۔

نوح دستگیر بٹ کا کہنا ہے کہ میڈلز جیتنے والے ایتھلیٹس کو ٹریننگ کی سہولت فراہم کی جائے،کامن ویلتھ گیمز میں جیتنے والوں کی سرپرستی کی جاتی تو اولمپکس میں میڈل جیتنا مشکل نہیں تھا۔

نوح دستگیر بٹ کا کہنا تھا کہ حکومت کو دیکھنا چاہیے کہ مجھے اولمپکس سے کیوں محروم رکھا گیا ۔ مجھے نہ کیمپس دیے گئے نہ ٹریننگ کے لیے باہر بھیجا گیا ، اس لیے پیرس اولمپکس میں شرکت نہ کرنے کا افسوس نہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹریننگ دیں اولمپکس میں میڈل کوئی مشکل نہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے