اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل9، کراچی کنگز کا وکٹ کیپرانجری کا شکار

04 Mar 2024
04 Mar 2024

(ویب ڈیسک) کراچی کنگز کی ٹیم کے وکٹ کیپر سعد بیگ انجری کا شکارہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے وکٹ کیپر بیٹر سعد بیگ کو میڈیکل پینل نے آرام کرنے اور ری ہیب کرنے کا مشورہ دیا ہے ، ان کی جگہ زاہد محمود کو فل ریپلیسمنٹ کے طور پر کراچی کنگز اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

 

سعد کو گروئن اسٹرین ہوئی تھی، جس کی بحالی کا عمل شروع کر دیا گیا تھا، میڈیکل پینل کا مشورہ ہے کہ مکمل ری ہیب کے بغیر اس انجری کے شدت اختیار کرنے کا خدشہ ہے، لہٰذا سعد کو نہ کھیلنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔سعد بیگ کراچی کنگز اسکواڈ کے ساتھ ہی رہیں گے اور اپنا ری ہیب پراسیس جاری رکھیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے