اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

امیر جماعت اسلامی نے مرکزی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا

04 Mar 2024
04 Mar 2024

(لاہور نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مرکزی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا۔

ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے اجلاس آج شام 5 بجے منصورہ میں ہو گا، اجلاس میں مرکزی و صوبائی ذمہ داران اور بڑے شہروں کی قیادت شرکت کرے گی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق اجلاس کی زیرصدارت کریں گے۔

ترجمان کے مطابق مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے ایجنڈے میں الیکشن میں دھاندلی کا جائزہ شامل ہے، اجلاس میں دھاندلی کے خلاف تحریک کے اگلے مراحل پر غور ہو گا۔

پارٹی ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ملک کی سیاسی صورتحال اور عوام کو درپیش مسائل کا جائزہ بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے