اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملکی معیشت کیسے بحال ہوگی؟وزارت خزانہ نے طریقہ بیان کردیا

01 Mar 2024
01 Mar 2024

(ویب ڈیسک)وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ سخت اور غیر مقبول فیصلے کرنے سے ملکی معیشت بحال ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ سخت اور غیر مقبول فیصلوں سے معیشت بحالی کی راہ پر گامزن ہوگی، نئی حکومت ایف بی آر کی تنظیم نو کیلئے ضروری اصلاحات کرے، حکومتی ملکیتی اداروں میں گورننس اور مالی کارکردگی بہتر بنانا ہوگی۔

وزارت خزانہ کے مطابق معیشت استحکام کے اقدامات، شرح مبادلہ کے استحکام کے ساتھ کاروباری اعتماد کی حوصلہ افزائی نے جاری چیلنجوں کے درمیان پاکستان کے لیے مثبت اقتصادی نقطہ نظر میں اہم کردار ادا کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے