اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایف بی آر کو 41 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا

01 Mar 2024
01 Mar 2024

(لاہور نیوز) ایف بی آر کو فروری اور جنوری کے دوران 41 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر فروری کے دوران 714 ارب کے ٹارگٹ کی جگہ 681 ارب روپے ٹیکس محصولات جمع کر سکا، فروری کے دوران ایف بی آر کو 33 ارب، جنوری کے دوران 8 ارب روپے کا ریونیو شارٹ فال ہوا، جولائی سے دسمبر تک ریونیو سرپلس ہونے کے باعث جنوری اور فروری کا شارٹ فال پورا کیا گیا۔

نگران حکومت کی ایف بی آر میں ری سٹکچرنگ کے باعث محصولات اکٹھے کرنے کا عمل متاثر ہوا، جولائی سے فروری کے دوران ایف بی آر ٹیکس محصولات کا مجموعی حجم 5829 ارب روپے رہا۔

ایف بی آر اعلامیے کے مطابق مجموعی طور پر جولائی سے فروری کے دوران ریونیو محصولات میں 30 فیصد گروتھ ریکارڈ ہوئی، فروری 2023 کی نسبت فروری 2024 کے دوران ایف بی آر ٹیکس محصولات میں 32 فیصد گروتھ ریکارڈ فروری 2023 کے دوران ایف بی آر نے 519 ارب روپے کا ریونیو اکٹھا کیا تھا۔

ایف بی آر ذرائع کے مطابق آئندہ مہینوں کے دوران بھی مزید ریونیو شارٹ فال کا خدشہ ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے