اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لاہوریوں پر کوڑا ٹیکس لگانے کی سفارشات حکومت کو پیش

01 Mar 2024
01 Mar 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں کوڑا ٹیکس کے نفاذ کے حوالے سے سفارشات پنجاب حکومت کو پیش کر دی گئیں۔

ذرائع کے مطابق ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے فی گھر سے کوڑا ٹیکس وصولی کی تجویز حکومت کو پیش کی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ لاہور میں کوڑا اٹھانے کے لیے فی گھر سے ماہانہ 250 روپے سے 2000 روپے تک ٹیرف عائد کرنے کی سفارش کی گئی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو  پیش کی گئی سفارشات میں کمرشل کے لیے 500 سے 10 ہزار روپے تک ماہانہ ٹیرف عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور میں کوڑا ٹیرف عائد کرنے سے 12 ارب روپے کا ریونیو حاصل ہوسکتا ہے،ریونیو سے حکومتی خزانے پر ایل ڈبلیو ایم سی کے اخراجات کا بوجھ کم ہوگا، ایل ڈبلیو ایم سی کے سالانہ اخراجات 20 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے