اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بیرسٹر گوہر علی خان تحریک انصاف کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب

29 Feb 2024
29 Feb 2024

(ویب ڈیسک) تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان پارٹی کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے۔

تحریک انصاف کے اعلامیہ کے مطابق عمر ایوب بلامقابلہ مرکزی جنرل سیکرٹری اور ڈاکٹر یاسمین راشد پنجاب کی بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئی ہیں۔

اسی طرح علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا اور حلیم عادل شیخ سندھ کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے ہیں۔

پی ٹی آئی اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ تمام پینلز کے سامنے کسی بھی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے