اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سارہ خان بالی ووڈ سے کام کی پیشکش پر کس اداکار کیساتھ جلوہ گرہونگی؟ بڑے سٹارکا نام لے لیا

29 Feb 2024
29 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان نے کہا ہے کہ اگر بالی ووڈ سےکام کی آفر آئی تو وہ دبنگ سٹار سلمان خان کے ساتھ کام کریں گی۔

رپورٹ کے مطابق اداکارہ سارہ خان کا بھارتی صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہناتھا کہ جب میرا ڈرامہ سیریل ‘ثبات’ نشر ہوا تو بھارت میں اُس ڈرامے کو بہت پسند کیا گیا، مجھے سوشل میڈیا پر بھارتی مداحوں کی جانب سے محبت بھرے پیغامات موصول ہوئے جس کے بعد مجھے معلوم ہوا کہ میں بھارت میں بھی مقبول ہوںاور بھارتی مداح بھی مجھے انسٹاگرام پر فالو کرتے ہیں۔

اداکارہ نے پاک بھارت سیاسی کشیدگی پربات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں لوگ پاکستانی فنکاروں کو کام کرتے ہوئےدیکھناچاہتے ہیں لیکن دونوں ممالک کی سیاسی صورتحال کی وجہ سے اب یہ بہت مشکل ہوگیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے