اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عوام سوال کر رہے ہیں 8 فروری کے کھیل کو الیکشن کا نام کیوں دیا گیا، سراج الحق

29 Feb 2024
29 Feb 2024

(لاہور نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام سوال کر رہے ہیں 8 فروری کے کھیل کو الیکشن کا نام کیوں دیا گیا۔

اپنے ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ دھاندلی سے متعلق الیکشن کمیشن کو 100 سے زائد شکایات درج کرا چکے، فارم 45 والے سڑکوں پر، فارم 47 والوں نے حلف اٹھا لیا۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ آئی ایم ایف سے مزید قرضوں کی بھیک کے مطالبات شروع ہو گئے، خود کو اصل حکمران کہنے والوں کے الیکشن میں کردار پر مجالس میں گفتگو ہو رہی ہے۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتیں شفاف الیکشن کے لئے قومی ڈائیلاگ کا آغاز کریں، متناسب نمائندگی کے اصول کو اپنا کر ہی جمہوریت مضبوط ہو سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کو دھاندلی سے ہرایا گیا، کراچی میں سیٹیں چھینی گئیں، جماعت اسلامی نے الیکشن کا مکمل جائزہ لے کر انہیں مسترد کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے