اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مہوش حیات کی بھارتی گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل

29 Feb 2024
29 Feb 2024

(ویب ڈیسک) اداکارہ مہوش حیات اور مومن ثاقب کی فلم کی شوٹنگ کے سیٹ پر بنائی گئی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے مختصر ویڈیو کلپ میں دونوں اداکاروں کو بھارتی گانے پر ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

مہوش حیات اور مومن ثاقب کی ڈانس ویڈیو ایک صحافی نے بنائی، جنہوں نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں ویڈیو شیئر کی، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

مختصر ویڈیو میں مومن ثاقب اور مہوش حیات کو بھارتی گانے پر پنجابی انداز میں ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

دونوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صارفین نے اس پر دلچسپ تبصرے کیے اور لوگوں نے اس بات پر حیرانگی کا اظہار کیا کہ مہوش حیات اتنی سادہ کیسی دکھائی دے رہی ہیں؟

ویڈیو میں مہوش حیات کو دیہاتی پنجابی لڑکی کے انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔

مہوش حیات اور مومن ثاقب نے بھارتی پنجابی گانے اک میرے دیور دا کھنگرا پر ڈانس کیا، جسے کافی پسند کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے