اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بانی پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط ملک دشمنی کا ثبوت ہے: شہباز شریف

29 Feb 2024
29 Feb 2024

(ویب ڈیسک) صدر مسلم لیگ ن اور نامزد وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط ملک دشمنی کا ثبوت ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھا ہے جو کہ سائفر کے بعد ایک اور ملک دشمنی ہے، بانی پی ٹی آئی کا اقدام انتہائی قابل مذمت ہے، اس کے بعد کسی کو شک نہیں رہنا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی چاہتے ہیں ملک مکمل تباہی کا شکار ہو۔

قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لیے اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، مسلم لیگ (ن) اور اتحادیوں کے نامزد وزیراعظم شہبازشریف قومی اسمبلی پہنچ چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے