اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج طلب، آئندہ چار ماہ کا بجٹ منظور کیا جائے گا

28 Feb 2024
28 Feb 2024

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا، جس میں رواں مالی سال کا بقیہ مدت کا بجٹ منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ قانون کی سمری اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی منظوری کے بعد گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس صبح 11 بجے طلب کر لیا ہے، اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔

اجلاس میں بجٹ سمیت دیگر امور زیر بحث آئیں گے اور آئندہ چار ماہ کے بجٹ کی منظوری دی جائے گی، نگران حکومت کی جانب سے بجٹ کی مدت 29 فروری کو ختم ہو رہی ہے، بجٹ گرانٹس کی منظوری کے بعد اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے