اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے اجلاس آج طلب

28 Feb 2024
28 Feb 2024

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے اجلاس آج طلب کر لیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں آج سہ پہر 3 بجے ہوگا، اجلاس کی صدارت سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کریں گے، نومنتخب لیگی ارکان قومی اسمبلی کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت کر دی گئی ہے، اجلاس میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کے فیصلے کی توثیق بھی کی جائے گی۔

آج بروز 28 فروری کو ہی مسلم لیگ (ن) اور دیگر اتحادی جماعتوں کا اجلاس بھی طلب کیا گیا ہے، نواز شریف پنجاب ہاؤس میں نو منتخب ارکان کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے، اجلاس میں اتحادی جماعتیں شہباز شریف کو وزیر اعظم بنانے کے فیصلے کی تائید کریں گی، کل ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کی حکمت عملی بھی طے کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے