اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

زاہد اختر زمان پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے ممبر مقرر

28 Feb 2024
28 Feb 2024

(ویب ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا ممبر مقرر کر دیا۔

کابینہ ڈویژن نے زاہد اختر زمان کی تقرری کا با ضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ زاہد اخترزمان کو فوری طور پر بورڈ میں ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں، زاہد اختر زمان چیف سیکرٹری پنچاب کی ذمہ داری بھی انجام دے رہے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے