اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اپنی پرانی ویڈیوز دیکھ کر غلطیوں کو دور کرنے کی کوشش کی: اسامہ میر

28 Feb 2024
28 Feb 2024

(ویب ڈیسک) ملتان سلطانز کے آل راؤنڈر اسامہ میر نے کہا ہے کہ اپنی حالیہ پرفارمنس سے پریشان تھا، پرانی ویڈیوز دیکھ کر اپنی غلطیوں کو دور کرنے کی کوشش کی۔

لاہور قلندر کے خلاف جیت کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسامہ میر نے کہا کہ میں کچھ تبدیلیاں کرنا چاہ رہا تھا اس لیے کارکردگی میں تسلسل نہیں آرہا تھا۔

انہوں نے کہا کہ فیصل اکرم میں بہت مہارت ہے وہ مثبت انداز میں چیزوں کو لیتا ہے ڈیبیو غیر معمولی رہا ہے وہ جلد پاکستان کے لیے کھیلتا ہوا دکھائی دے گا۔

انہوں نے کہا کہ لاہور میں ہمیں بھی کراؤڈ کی سپورٹ ملی، شروع میں نروس تھا لیکن امی کی طرف دیکھا تو حوصلہ ملا وہ پہلی مرتبہ میچ دیکھنے آئیں اور میں نے 6 وکٹیں لیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے