اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کو ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی

27 Feb 2024
27 Feb 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کو ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی۔

بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ رواں برس 20 نومبر سے 3 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کی میزبانی کا فیصلہ دبئی میں ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کے سالانہ اجلاس میں کیا گیا، اجلاس کی صدارت سید سلطان شاہ نے کی۔

اجلاس میں نیوزی لینڈ، ساوتھ افریقہ، ویسٹ انڈیز، انڈیا ،سری لنکا ، نیپال اور بنگلہ دیش نے ورلڈ کپ میں شرکت کی تصدیق کر دی جبکہ آسٹریلیا بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی ایونٹ میں شرکت کی تصدیق کا انتظار ہے۔

دوسری جانب انڈیا کو پہلے ٹی 20 ویمنز بلائنڈ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی، ایونٹ دسمبر 2025 میں تجویز کیا گیا ہے، اجلاس میں قوانین میں ترامیم کی بھی منظوری دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے