اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 390000 دس گرام : 334400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357497 دس گرام : 306531
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4541 دس گرام : 3897
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کا معاملہ: تمام پارلیمانی پارٹیوں کو نوٹس جاری

27 Feb 2024
27 Feb 2024

(لاہور نیوز) سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستوں کے حصول کے معاملہ پر الیکشن کمیشن نے تمام پارلیمانی پارٹیوں کو نوٹس جاری کر دیئے۔

سنی اتحاد کونسل کی درخواست کل الیکشن کمیشن میں سماعت کے لئے مقرر ہوگئی، ایم کیو ایم، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی درخواستیں بھی سماعت کے لئے مقرر ہوگئیں، جمعیت علمائے اسلام پاکستان، جی ڈی اے، استحکام پاکستان پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ کو نوٹس جاری کئے گئے۔

الیکشن کمیشن کا فل بینچ بدھ کو درخواستوں پر سماعت کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے