اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عدم پیشی پر مونس الٰہی کی اہلیہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

27 Feb 2024
27 Feb 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی کی اہلیہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے راسخ الہٰی، تحریم الہٰی سمیت دیگر کی ضمانت منسوخی کے کیس کی سماعت کی۔

عدالت نے عدم پیشی پر مونس الہٰی کی اہلیہ تحریم الہٰی اور دوسری ملزمہ سائرہ انور کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

پراسیکیوشن نے عبوری ضمانتیں منظور کرنے کا اقدام چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے راسخ الہٰی سمیت دیگر کی عبوری ضمانتیں قانون کے منافی منظور کیں، عدالت ضمانت منظور کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے۔

عدالت عالیہ نے کیس کی سماعت 18 مارچ تک ملتوی کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے