اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بغیر لائسنس گاڑی،موٹرسائیکل چلانیوالے رعایت کےمستحق نہیں:سی ٹی او

27 Feb 2024
27 Feb 2024

(لاہور نیوز) سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دے دیا ۔

چیف ٹریفک آفیسر لاہور عمارہ اطہر نے کہا ہے کہ بغیر لائسنس گاڑی،موٹرسائیکل چلانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں جبکہ  کم عمر بچوں کو گاڑی، موٹرسائیکل دینے والے بھی کسی معافی کے لائق نہیں ہیں۔

سی ٹی او نے   کم عمر ڈرائیونگ پر مقدمات کی بجائے گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں تھانے بند کرنے کا حکم دے دیا۔

انہوں نے کہا کہ آج سے بغیر لائسنس، بغیر ہیلمٹ، ون وے پرخصوصی کریک ڈاؤن کیا جائیگا، قوانین کی خلاف ورزی پر 2 ہزار روپے جرمانہ ہوگا،حادثات کی روک تھام ،محفوظ سفر کو یقینی بنانے کیلئےسخت کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔

عمارہ اطہر کا مزید کہنا تھا کہ شہری ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، قوانین کی پاسداری کو یقینی بنائیں، والدین اپنے کم عمر بچوں کو ڈرائیونگ کی اجازت ہرگز مت دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے