اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک بھر میں شب برأت نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

26 Feb 2024
26 Feb 2024

(لاہور نیوز) ملک بھر میں شب برأت نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، مساجد اور گھروں پر نفلی عبادات اور شب بیداری کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔

ماہ شعبان کی 15 ویں رات رحمتوں اور برکتوں والی رات ہے، اس رات کو لیلۃ المبارکہ یعنی برکتوں والی رات، لیلۃ الصک یعنی تقسیم امور کی رات اور لیلۃ الرحمہ یعنی رحمت نازل ہونے کی رات بھی کہا جاتا ہے۔

شب برأت کے سلسلے میں ملک بھر میں مساجد کو برقی قمقموں سے سجایا گیا، شہریوں نے اپنے پیاروں کی قبروں پر حاضری دے کر پھول بھی چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی گئی۔

شب برأت کے اجتماعات میں مساجد میں خصوصی نوافل کی ادائیگی، اللہ تعالیٰ کے حضور گناہوں سے توبہ، بخشش و مغفرت، ایمان و سلامتی، رزق کی کشادگی اور پاکستان کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں، فرزندان اسلام نے نفلی روزے بھی رکھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے